sahiwal board announced 2nd yeard year result

ساہیوال۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال نے انٹر میڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیا

ساہیوال۔ پہلی پوزیشن مریم زاہد نے 1050 نمبر لے کر حاصل کی

ساہیوال۔ دوسری پوزیشن سجا مختار نے 1046 نمبر لے کر حاصل کی

ساہیوال۔ تیسری پوزیشن محمد منیب نے 1042 نمبر لے کر حاصل کی
#bise_sahiwal

Be the first to comment on "sahiwal board announced 2nd yeard year result"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*