چیچہ وطنیچیچہ وطنی حلقہ این اے 149
ن لیگ کی طرف سے ایم این اے کا ٹکٹ کنفرم ہونے کے بعد چوہدری محمد طفیل جٹ کا چیئرمین پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک حبیب الرحمن کے آفس خصوصی آمد
اس موقع پر ملک حبیب الرحمن نے چوہدری محمد طفیل جٹ کو ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کو خاندانی روایتی رومال بھی پہنایا اور شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پہلے جس طرح چوہدری محمد طفیل جٹ نے علاقہ کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا انشاءاللہ چوہدری محمد طفیل جٹ ایک بار پھر سرخرو ہو گئے اور چیچہ وطنی کی تعمیر و ترقی میں کوئی کثر نہیں اٹھا چھوڑے گئے مزید اس بارے میں کہنا تھا ملک برادری آپ کے قدم با قدم آپ کے ساتھ ھے
اس موقع پر گئوشالہ ملک برادری کے طرف سے صدر گئوشالہ بابوں ٹاؤن ملک برادری ملک حنیف ، ایم ڈی حبیب ڈویلپرز ملک شکیل احمد ، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بابوں ٹاؤن ملک لطیف ، ملک ندیم مجاہد ، علی حسن ، ملک عثمان حیدر ، ملک طارق ، اور ہر دلعزیز شخصیت کونسلر حیات آباد لالہ محمد افضال نے شرکت کی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد طفیل جٹ نے کہا کہ میری پوری کوشش ھے علاقے کی خامیوں کو دور کروں آپ کو پتہ ھے مسلم لیگ ن کی حکومت نے جس طرح بجلی کے بحران پر قابو پایا وہ کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ باقی سازشیں کرنے والے سازشیں کرتے رہے گئے اور ہم اپنا کام جاری رکھیں گے
اللہ کے حکم سے اب کی بار بھی عوام کی ہی طاقت سے جیت کر سرخرو ہو گئے
تقریب کے آخر میں چوہدری محمد طفیل جٹ نے عزت افزائی کرنے پر ملک حبیب الرحمن سمیت ملک برادری کا بھرپور شکریہ ادا کیا حلقہ این اے 149
ن لیگ کی طرف سے ایم این اے کا ٹکٹ کنفرم ہونے کے بعد چوہدری محمد طفیل جٹ کا چیئرمین پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک حبیب الرحمن کے آفس خصوصی آمد
اس موقع پر ملک حبیب الرحمن نے چوہدری محمد طفیل جٹ کو ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کو خاندانی روایتی رومال بھی پہنایا اور شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پہلے جس طرح چوہدری محمد طفیل جٹ نے علاقہ کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا انشاءاللہ چوہدری محمد طفیل جٹ ایک بار پھر سرخرو ہو گئے اور چیچہ وطنی کی تعمیر و ترقی میں کوئی کثر نہیں اٹھا چھوڑے گئے مزید اس بارے میں کہنا تھا ملک برادری آپ کے قدم با قدم آپ کے ساتھ ھے
اس موقع پر گئوشالہ ملک برادری کے طرف سے صدر گئوشالہ بابوں ٹاؤن ملک برادری ملک حنیف ، ایم ڈی حبیب ڈویلپرز ملک شکیل احمد ، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بابوں ٹاؤن ملک لطیف ، ملک ندیم مجاہد ، علی حسن ، ملک عثمان حیدر ، ملک طارق ، اور ہر دلعزیز شخصیت کونسلر حیات آباد لالہ محمد افضال نے شرکت کی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد طفیل جٹ نے کہا کہ میری پوری کوشش ھے علاقے کی خامیوں کو دور کروں آپ کو پتہ ھے مسلم لیگ ن کی حکومت نے جس طرح بجلی کے بحران پر قابو پایا وہ کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ باقی سازشیں کرنے والے سازشیں کرتے رہے گئے اور ہم اپنا کام جاری رکھیں گے
اللہ کے حکم سے اب کی بار بھی عوام کی ہی طاقت سے جیت کر سرخرو ہو گئے
تقریب کے آخر میں چوہدری محمد طفیل جٹ نے عزت افزائی کرنے پر ملک حبیب الرحمن سمیت ملک برادری کا بھرپور شکریہ ادا کیا

Be the first to comment on ""

Leave a comment

Your email address will not be published.


*