ہائیڈروالیکٹرک ورکرزمیپکوسب ڈویژن کسووال کے انتخاب نذیراحمدگجر گروپ کامیاب

کسووال:ہائیڈروالیکٹرک ورکرزمیپکوسب ڈویژن کسووال(واپڈا) کے انتخاب آج هوئے نذیراحمدگجر گروپ کامیاب
کسووال:تفصیل کیمطابق آج میپکو سب ڈویزن کسووال میں ہاہیڈروالیکٹرک یونین کے الیکشن هوئے جس میں نذیراحمد گجر چیرمین عطا اللہ گجروائس چیرمین رانا عابد جنرل سیکرٹری منتخب هوگے جبکہ جوائنٹ سیکرٹری کےلیے حافظ مصور اور بابایعقوب کے درمیان هونے والامقابلہ برابر رها تاهم دونوں گروپوں نے باهمی رضامندی سے بابایعقوب کو سیٹ دے دی رپورٹ محمد جہانگیرڈوگر نامہ نگار

Be the first to comment on "ہائیڈروالیکٹرک ورکرزمیپکوسب ڈویژن کسووال کے انتخاب نذیراحمدگجر گروپ کامیاب"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*