کسووال کے نواحی گاوں 4چودہ ایل میں معمولی بارش نے سابقہ دور حکومت کے ترقیاتی کاموں کے پول کهول دیئے

کسووال کے نواحی گاوں 4چودہ ایل میں معمولی بارش نے سابقہ دور حکومت کے ترقیاتی کاموں کے پول کهول دیئے؛

جسکی وجہ جگہ جگہ گندا پانی نہ صرف کهڑا هے بلکہ لوگوں کے گهروں میں داخل هورهاهے جس کی وجہ عوام میں تعفن اوربیماریاں پهیلنے کاخدشہ هے اہل دیہہ کے مطابق گاوں میں مین سیوریج پائپ لائن کو چالو رهنےکے لیے کچھ عرصہ قبل مین هول بنائے گے جو چالو هونے سے پہلے هی بارش میں بہہ گے کیونکہ ٹهیکدار نے ناقص میٹریل استمعال کیا هے جوکہ سابق 15سالہ صاحب اقتدار لوگوں کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ٹبوت هے کسووال کے حلقے کے تمام سرکاری دفاتر بھی اسی گاوں میں موجودہیں جس کے باعث گردونواح کے دیہات کی عوام کو بھی اسی گاوں آنا ہوتا یے جنہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوامی وسماجی حلقوں کا نئے تعینات هونے والے کمشنراور ڈی سی او ساہیوال سے سوریج لائن میں مین هول میں ناقص میٹریل کے استعمال کرنے پر ٹهیکدار کے خلاف انکواری کا مطالبہ کیاهے تاکہ عوام الناس موذی امراض سے بچ سکیں

Be the first to comment on "کسووال کے نواحی گاوں 4چودہ ایل میں معمولی بارش نے سابقہ دور حکومت کے ترقیاتی کاموں کے پول کهول دیئے"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*