چیچہ وطنی گھڑی چوری معاملہ

چیچہ وطنی : گھڑی چوری معاملہ / محترمہ پروین سرور/ فالواپ

چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور کی چوری ہونے والی گھڑی کا ابھی تک کوئ سراغ نہیں مل سکا

چیچہ وطنی : پولیس تھانہ سٹی نے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر رکھی ہے ۔ایس ایچ او رانا آصف

چیچہ وطنی : حراست میں لئے گئے افراد میں 4 ویٹر اور ایک عام نوجوان بھی ہے ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی

چیچہ وطنی : پولیس نے مجموعی طور پر 12 افراد سے پوچھ گچھ شروع کر رکھی جن میں پروگرام کے آرگنائزر بھی شامل ہیں ۔پولیس

چیچہ وطنی :گھڑی کی برآمدگی کیلئے پولیس ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ڈی ایس پی دفتر میں تفتیش جاری ہے

چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب وائس چئیرمین ” سرور فاونڈیشن ” نے چیچہ وطنی میں رفاحی ادروں کا دورہ کیا تھا

چیچہ وطنی : میونسپل کمیٹی ریسٹ ہاوس میں محترمہ نےجب وضو کرنے کے جب گھڑی اتاری گئ تو دوبارہ پہننا بھول گئ ۔پولیس

چیچہ وطنی : محترمہ گھڑی پہنے بغیر ریسٹ ہاوس سے فاونڈیشن ہسپتال کے وزٹ کے لئے چلی گئ ۔پولیس ۔

چیچہ وطنی : یاد آنے پر محترمہ نے گھڑی کے بارے میں بتایا اور جب ریسٹ ہاوس میں چیک کیا تو گھڑی نہیں ملی ۔پولیس
balqees srwer
Mrs Governer

Be the first to comment on "چیچہ وطنی گھڑی چوری معاملہ"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*