چیچہ وطنی وکلاء ہڑتال

چیچہ وطنی وکلاء ہڑتال

بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی نے پاکستان بار کونسل کی کال پر پشاور میں ہونے والے سانحے کے خلاف آج مورخہ 12.07.2018 مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

چیچہ وطنی وکلاء مقدمات کی پیروی کے سلسلے میں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہونگے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد علی فرخ چیمہ ایڈووکیٹ

Be the first to comment on "چیچہ وطنی وکلاء ہڑتال"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*