چیچہ وطنی میں بیگم گورنر سرور کی گھڑی چوری ہوگئی

بریکنگ نیوز
~
چیچہ وطنی میں بیگم گورنر سرور کی گھڑی چوری ہوگئی

آج گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بیگم محترمہ پروین سرور چیچہ وطنی تشریف لائیں تو انکی قیمتی گھڑی چرا لی گئی ۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوا تو پڑتال شروع ہوگئی کہ قیمتی گھڑی کہاں ہے ۔ تلاش بسیار کے بعد بھی گھڑی نہ ملنے پر بیگم پروین سرور واپس چلی گئیں جبکہ گھڑی کی برآمدگی کی ذمہ داری ایس ایچ او سٹی کے گلے کی گھنٹی بن گئی۔
دوسری طرف آج کے بیگم سرور کے تمام پروگرامز میں قریب رہنے والوں کو طلب کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

Be the first to comment on "چیچہ وطنی میں بیگم گورنر سرور کی گھڑی چوری ہوگئی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*