چیچہ وطنی درندگی کا ایک واقع سامنے آگیا

چیچہ وطنی درندگی کا ایک واقع سامنے آگیا
چیچہ وطنی تھانہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 98 بارہ ایل میں 10 سالہ حمیرا بی بی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
چیچہ وطنی ملزم شہباز اسی گاؤں کا رہنے والا ہے پولیس
چیچہ وطنی ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے پولیس موقع پر پہنچ گئی ابتدائی تفتیش جاری ہے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا پولیس زرائع

Be the first to comment on "چیچہ وطنی درندگی کا ایک واقع سامنے آگیا"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*