چیچہ وطنی اہلیہ گورنر پنجاب کی نواحی گاوں ہنر گاہ سکول اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

چیچہ وطنی :گورنر پنجاب کی اہلیہ محترمہ پروین سرور کی نواحی گاوں 110/12 ایل میں بننے والے ہنر گاہ سکول اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔
محترمہ پروین سرور نے سکول میں پودا بھی لگایا۔
جبکہ ٹی ایم ھال میں Hunar Gah سرٹیفکیٹ ڈسٹری بیوشن Ceremony شریک ھیں اس موقع پر چیرمین بلدیہ رانا اجمل ۔وائس چیرمین اصغر گلزار ۔
صدر سرور فاؤنڈیشن ظفر اقبال انصاری ۔ بانی چیئرمین حافظ زکریہ ۔
وائس چیرمین سرور فاؤنڈیشن میاں عبد الجبار رحمانی ۔
شیخ عبدالغنی۔
بابر صغیر انجم ۔
نعیم چوھدری ۔ وکلاء صحافی ۔سول سوسائٹی اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
#Mrs_governor_punjab
#Balqees_Sarver
#CHICHAWATNI

Be the first to comment on "چیچہ وطنی اہلیہ گورنر پنجاب کی نواحی گاوں ہنر گاہ سکول اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*