چیچہ وطنی:پولیس کا سرچ آپریشن

*چیچہ وطنی:پولیس کا سرچ آپریشن*
*ساہیوال* : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غلام مبشر میکن کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ غازی آباد علی حسن کاظمی کا اقبال ٹاون اور ملحقہ آبادی میں سرچ آپریشن ۔
*ساہیوال* :سر چ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری ،ایلیٹ فورس ،سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔
*ساہیوال* :سرچ آپریشن کے دوران 47کس مشکوک افراد کو بذریعہ بائیومیٹرک میشین چیک کیا گیااور کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
*ساہیوال* : سیکیورٹی کلیرینس کے بعد مشکوک افراد کو فارغ کر دیا گیا کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔
*ترجمان پولیس ساہیوال*

Be the first to comment on "چیچہ وطنی:پولیس کا سرچ آپریشن"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*