وزیراعظم پاکستان کے پروگرام کلین اینڈ گرین پنجاب کے حوالے سے شپشل ایجوکیشن چیچہ وطنی کے زیر اہتمام واک ریلی

وزیراعظم پاکستان کے پروگرام کلین اینڈ گرین پنجاب کے حوالے سے شپشل ایجوکیشن چیچہ وطنی کے زیر اہتمام واک ریلی

چیچہ وطنی کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کی عوام میں آگاہی کے لئے سپیشل ایجوکیشن سکول چیچہ وطنی کے خصوصی بچے اساتذہ اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے دن کالج چوک اوکانوالہ روڈ سے چیچہ وطنی پریس کلب تک ایک ریلی نکالی۔ ریلی کا مقصد عوام میں شعور پیدا کرنا ہے۔ کہ پاکستان ہمارا گھر ہے۔ اپنے گھر کو کلین اینڈ گرین بنانا ہر شہری کا فرض ہے۔ اپنی گلی اپنے محلہ اور اپنے شہر کو کلین اینڈ گرین بنانے کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

1 Comment on "وزیراعظم پاکستان کے پروگرام کلین اینڈ گرین پنجاب کے حوالے سے شپشل ایجوکیشن چیچہ وطنی کے زیر اہتمام واک ریلی"

  1. airmaxbw-classic, cunettes,
    cbtraditionalbuildings [url=http://www.cbtraditionalbuildings.com/]cbtraditionalbuildings[/url]

Leave a comment

Your email address will not be published.


*