ملک کا معاشی بحران ! تحریر محمد عابد مسعود ڈوگر

ملک کا معاشی بحران !
تحریر محمد عابد مسعود ڈوگر
ایک یہ بھی ہے۔۔۔موجودہ حکومت کو تقریبا ہر محکمے میں تقریبا ڈیڑھ سے دو سو ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے وجہ اسکی یہ ہے کہ یہ محکمے سابقہ حکومتوں میں حکمرانوں کی کماٸ کاذریعہ رہے ہیں اور ملک کو صرف خسارہ ہی دے تے رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ملک ریاض جیسے بھیڑ یے زرداری اور نواز شریف جیسوں کو ساتھ ملاکے سرکاری زمینوں پہ اس طرح کماٸ کرتے رہے کہ صرف کراچی کے منصوبوں سے اس کرپشن پرور نے جو خالص منافع کمایا ہے اسکی مقدار چار سو ترانوے ارب ہے۔۔۔یہ اتنے پیسے ہیں کہ ریلوے پی آٸ اے اور سوٸ گیس کا ٹوٹل نقصان پورا ہو سکتا ہے۔۔۔کپتان کو چاہیے کہ ان حرام خوروں کو سعودی اسٹاٸل میں الٹا لٹکاۓ اور قوم کو مزید امتحان سے بچاۓ کیونکہ اب ریاست کی قوت آپکے پاس ہے باتیں بہت ہوچکیں ھمت کیجیٸیے اور عوام پاکستان کا سینہ ٹھنڈا کیجیٸیے۔۔۔
تحریر محمد عابد مسعود ڈوگر۔۔۔

77 Comments on "ملک کا معاشی بحران ! تحریر محمد عابد مسعود ڈوگر"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*