غم سے نڈھال دکھی والدین اپنے بچوں کا علاج کروانے سے قاصر . مخیر حضرات سے علاج کروانے کی اپیل

غم سے نڈھال دکھی والدین اپنے بچوں کا علاج کروانے سے قاصر نوبت فاقوں تک آپہنچی.مخیر حضرات سے علاج کروانے کی اپیل

چیچہ وطنی غم سے نڈھال دکھی والدین اپنے بچوں کا علاج کروانے سے قاصر ہیں نوبت فاقوں تک آپہنچی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل

چیچہ و طنی کے نواحی قصبہ اوکانوالہ بنگلہ کے رہائشی محنت کش عابد حسین کا ایک بیٹا عاقب اور ایک بیٹی نورین فاطمہ پر اسرار بیماری میں مبتلا ہیں نورین فاطمہ کی دونوں ٹانگیں نا کارہ ہو چکی ہیں نہ وہ چل پھر سکتی ہیں اور نہ ہی کسی سے بات کر سکتی ہیں جبکہ بیٹے عاقب جاوید کی بھی بیماری کی وجہ سے دونوں ٹانگیں آپس میں جڑ گئی ہیں وہ بھی چل پھر نہیں سکتا اور اس کے جسم کا گوشت بھی اترنا شروع ہو چکا ہے والد عابد حسین کے مطابق پہلے ھم اس کا علاج کرواتے رہے ہیں لیکن 2 سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے یہ دونوں بہن بھائی علاج نہ ہونے سے گھر ہی پڑے ہیں ہمارے پاس جتنی جمع پونجی تھی ھم لگا چکے ہیں اور ھمارے گھر کا چولہا بھی ٹھنڈا پڑھ چکا ہے
ساٹ والد عابد حسین
جبکہ غریب دکھی والدہ نے بھی اپنے بچوں کے علاج کے لیئے اپیل کی ہے کہ میرے بچوں کا علاج کروا دیں
ساٹ والدہ نسیم اختر
جبکہ اہل محلہ کا کہنا ہے ڈاکٹرز کہتے ہیں ان کےعلاج کے لیئے لاکھوں روپے درکار ہیں یہ درزی کا کام کرتا ہے انہوں نے اپنا سب کچھ بیچ کر اپنے بچوں پر لگا دیا ہے
ساٹ اہل محلہ طارق بٹ
Ptc
،اس غمزدہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر اعظم پاکستان مقامی ایم این اے رائے مرتضی اقبال خاں ، اور مخیر حضرات سے علاج کروانے کی اپیل کی ہے۔برائے رابطہ 03026995893

Be the first to comment on "غم سے نڈھال دکھی والدین اپنے بچوں کا علاج کروانے سے قاصر . مخیر حضرات سے علاج کروانے کی اپیل"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*