ساہیوال پولیس: آگاہی سیمنار براےٹریفک قوانین و ماحولیاتی آلودگی

ساہیوال پولیس: آگاہی سیمنار براےٹریفک قوانین و ماحولیاتی آلودگی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چودھری غلام مبشر میکن کی ھدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمد نےکنگ کالج آف ہیلتھ سائینسس میں آگاہی سیمنار براے ٹریفک قوانین و ماحولیاتی آلودگی منعقد کروایا اس موقعہ پر انہوں نے طلبا کو آگاہی دیتے ہوے کہا کہ سموگ میں ماسک کا استعمال کرنا چاہیے گھر سے بغیر ضرورت نہیں نکلنا چاہیے موٹرسائیکل سوار کو ہمشہ ہلمیٹ پہننا چاہیے ون ولنگ خونی کھیل ہے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہےسیمنار کے اختتام پر ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید کی طرف سے ڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمد صاحب کو یاد گاری شیلڈ بھی دی گئی

1 Comment on "ساہیوال پولیس: آگاہی سیمنار براےٹریفک قوانین و ماحولیاتی آلودگی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*