دھواں چھورڑتی گاڑیوں کےخلاف خصوصی مہم جاری ساہیوال پولیس

ساہیوال پولیس:دھواں چھورڑتی گاڑیوں کےخلاف خصوصی مہم جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ریٹارڈ)محمد علی ضیاء کی ھدایت پرڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمد کی زیر نگرانی ضلع ساہیوال میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سٹی ٹریفک پولیس نےمحکمہ ماحولیات کے ساتھ مل کر کاروائی کرتے ہوے گزشتہ ہفتہ میں422گاڑیوں کا چالان کیا، 4گاڑیاں بند کیی اور 117700کے چالان کیے۔عوامی حلقوں نے ماحول کو صاف ستھرا اور عوام دوست رکھنے کے لیے پولیس کی جانب سے شروع کی گئی اس مہم کو سراہ ہے۔

Be the first to comment on "دھواں چھورڑتی گاڑیوں کےخلاف خصوصی مہم جاری ساہیوال پولیس"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*