حکومت کا ربیع الاول کی تقریبات کو شایان شان منانیں کا اعلان

حکومت کا ربیع الاول کی تقریبات کو شایان شان منانیں
اور سرکاری سطیح پر اسکاے اہتمام کا اعلان قابل قدر ھے

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت اور ناموس کے تحفظ کی وضاحت کے لیے انٹرنیشنل ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد کروانے کا عمل قابل تحسین ھے

قوم کا ہر فرد سلامتی کے اداروے پاک فوج اور سکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ ہے

دشمن کی خواہش ھے کہ ریاست کو کمزور کیا جاے محب وطن قوتیں اس گھناونی سازش ناکام بنادیں گے

امن و امان کے قیام پر امن پاکستان کی طرف گامزن مشن
مضبوط دفاع سےمکن ھے

نشنل ایکشن پلان . کومبنگ اپریشن . اور اپریشن ردالفساد
کی کامیابی کے لیے پوری صلاحیت کو بروے کار لانا ھوگا

اشتعال انگیزی تفرقہ بازی اور سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خاتمہ ایسے افراد کے خلاف کارروائی کے لیے آئی ٹی سنٹرز ہرضلع کی سطح پر بناے جانے چاہیے

پرامن اور با اثر افراد جو وطن کےلیے خدمات سرانجام دے رھے ہیں وہ ہمارا سرمایہ ہیں اعلی سطحی اعتراف کرنا چاہیے
جہاں بھی کالی بھیڑیں موجود ھوں خوا ان کا تعلق سرکاری منصب سے ھو یا کسی مذہب یا مسلک سے جو بھی تفرقہ بازی کو فروغ دے رہا ھے سکروٹنی ھونی چاہیے

امن.سے معیشت اور اقتصادی ترقی سے ھی خوشحالی ممکن ھے
ائیں ملک کی تعمیروقرقی میں اپنا حصہ ڈالیں قانون کی حکمرانی کا تصور قائم کریں
شیخ اعجاز احمد رضا

Be the first to comment on "حکومت کا ربیع الاول کی تقریبات کو شایان شان منانیں کا اعلان"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*